速報APP / 圖書與參考資源 / الفاروق ‎

الفاروق ‎

價格:免費

更新日期:2016-02-27

檔案大小:2.1M

目前版本:1.0

版本需求:Android 4.2 以上版本

官方網站:http://cacpak.com

Email:haqnawaz99@gmail.com

聯絡地址:Mahad Ummul Qura Jamia Ashrafia Lahore Pakistan

الفاروق ‎(圖1)-速報App

علامہ شبلی نعمانی اردو کے مایہ ناز علمی و ادبی شخصیات میں سے ہیں۔ خصوصا اردو سوانح نگاروں کی صف میں ان کی شخصیت سب سے قدآور ہے۔ 1857 میں پیدا ہوئے۔ 1914 میں انتقال ہوا۔ مشہور تصانیف : ( الفاروق )۔ (سوانح مولانا روم )۔ (علم الکلام )۔(المامون) (موازنہ (دبیر و انیس)(شعر العجم) (۔ مقالات شبلی) ( سیرت النعمان) (۔ سیرت النبی(کتاب، سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ۔

الفاروق ‎(圖2)-速報App

الفاروق مولانا شبلی نعمانی کی تصنیف کردہ کتاب ہے۔جس میں انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی سوانح حیات کو بیان کیا ہے۔ اب تک حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں شائع ہونے والی کتابوں میں سب سے بہترین کتاب سمجھی جاتی ہے۔ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ سوانح حیات ہے اور دوسرا اُن کے کارناموں پر مشتمل ہے۔ اس ایپ میں دونوں حصوں کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔